_DSC5699.jpg

News & Stories

نور مقدم قتل: سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور سول سوسائٹی کا احتجاج

قومی خبریں

 

JULY 27, 2021

 

 

نور مقدم قتل کے خلاف سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اورسول سوسائٹی نے احتجاج کیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے ملزمان کو فوری سزائیں دی جائیں۔

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایس ایس ڈی او سید کوثر عباس نے کہا کہ ملزمان کا ٹرائل تیزی سے شروع کیا جائے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ معاشرےمیں تشدد کے خاتمے کے لیے تحفظ دینے کی ضرورت ہے۔

سید کوثر عباس کا کہنا تھا کہ ہر شہری کو تحفظ کی فراہمی ریاست کی ذمے داری ہے۔

https://jang.com.pk/amp/962357?fbclid=IwAR3BYfWdi-wgS3IXddFiOPEEEdxlJkY_wc1-IapxmulvwsBhj2eM6m51I-A